عمرانیات » پاکستان

زینب اور یہ دنیا

ہفتہ, 20 جنوری 2018, 1:43 | زمرہ: ارض عالی شان, میری سوچ
ٹیگز : , ,

مجھے یہ دنیا پسند نہیں۔۔۔ بلکل بھی پسند نہیں۔۔۔ یہ دنیا رہنے قابل نہیں۔۔۔ یہ دنیا میرے، آپ کے اور کسی کے بھی بچوں کے رہنے کے قابل نہیں۔۔۔ نا یہ دنیا اچھی۔۔۔ اور نا زندگی اچھی۔۔۔ نا سانس اچھی۔۔۔ نا موت اچھی۔۔۔ یہ دنیا کیسی دنیا ہے۔۔۔ جو فرشتہ صفت بچوں تک نا بخشے۔۔۔ […]

کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم

مصنف: ZAF / مانوبلی پہلاحصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں کافی دن سے چند موضوعات سوچوں کا محور بنے ہوئے تھے۔ وقت اور دھیان نہ ہونے کے سبب انہیں تحریری شکل نہیں دے پا رہی تھی۔ ان موضوعات میں سرِ فہرست بینظیر کے خلاف قومی اسمبلی میں لائی گئی تحریکِ عدم اعتماد کی سازش جو ‘آپریشن […]

سوال تو بنتا ہے…

اتوار, 29 اپریل 2012, 17:41 | زمرہ: ارض عالی شان
ٹیگز : , , , ,

سوال تو یہ ہے جناب کہ چار سال بعد اچانک ملک صاحب کو میاں صاحب کی 32 ملین ڈالر کیسے یاد آ گئے۔۔۔ سوال تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میاں صاحب کو چار سال زرداری اور ٹولے کی کرپشن کیوں یاد نا آئی۔۔۔ اور اچانک ہی الیکشن سے پہلے زرداری مداری کیسے بن […]

ننگا پاکستان

نیٹو سپلائی پھرسے کھول دی گئی۔۔۔وینا ملک صاحبہ ، جو بمع اہل و عیال نوی نوی “تحریکِ انصاف” میں شامل ہوئی ہیں۔۔۔ نے نیٹو سپلائی کی اجازت دوبارہ ملنے پر بیان دیا کہ میں تو صرف اپنے کپڑے اتارتی ہوں لیکن سیاستدانوں نے تو پورے پاکستان کو ننگا کر دیا۔۔۔ لیجیے صاحب، یہ کون سی […]

بلوچ، فوج اور غدار

ہفتہ, 18 فروری 2012, 21:16 | زمرہ: ارض عالی شان
ٹیگز : , , , , , , ,

یار یہ بلوچستان میں کیا ہو رہا  ہے۔۔۔؟ کیوں کیا ہوا۔۔۔؟ یار سنا ہے کہ وہاں بڑا ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ کون کر رہا ہے یہ ظلم۔۔۔؟ کونسا ظلم ہو رہا ہے میرے بھائی۔۔۔ سب ٹھیک ہے وہاں۔۔۔ اچھا۔۔۔ یار اخبار میں آجکل بہت چھپ رہا ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی بندے غائب […]

بلوچ، فوج اور غدار

ہفتہ, 18 فروری 2012, 21:16 | زمرہ: ارض عالی شان
ٹیگز : , , , , , , ,

یار یہ بلوچستان میں کیا ہو رہا  ہے۔۔۔؟ کیوں کیا ہوا۔۔۔؟ یار سنا ہے کہ وہاں بڑا ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ کون کر رہا ہے یہ ظلم۔۔۔؟ کونسا ظلم ہو رہا ہے میرے بھائی۔۔۔ سب ٹھیک ہے وہاں۔۔۔ اچھا۔۔۔ یار اخبار میں آجکل بہت چھپ رہا ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی بندے غائب […]

ایک پنجابی اور کراچی والے

پنجابی اور وہ ایم بی اے کی کلاس میں پہلی دفعہ ملے تھے۔۔۔ اور دونوں شدید محبت کرنے لگے۔۔۔ وہ کراچی کی تھی۔۔۔ اور بہت اچھی تھی۔۔۔ اتنی اچھی کہ پنجابی اس کے عشق میں گرفتار ہوتا ہوتا اس حد تک پہنچ گیا کہ پنجابی کے دل بھی بس اسی کے نام سے دھڑکتا تھا۔۔۔ […]

بلاگنگ کا ایک سال

منگل, 23 اگست 2011, 3:36 | زمرہ: اردو بلاگستان
ٹیگز : ,

لکھنا شوق ہے۔۔۔ لیکن لکھنا آتا ہی نہیں تھا۔۔۔ اب بھی نہیں آتا۔۔۔ بس کوشش کرتا ہوں کہ اپنے الفاظ احباب تک پہنچا سکوں۔۔۔ بڑی مشکل سے پہلی تحریر لکھی۔۔۔ پھر دوسری اور پھر تیسری۔۔۔ اور آج اپنے بلاگ کے پورے ایک سال ہونے پر اپنی ترانویں تحریر لکھ رہا ہوں۔۔۔ سال ہوگیا بلاگنگ کرتے۔۔۔ […]

میں خوشی کے گیت گاوں کس طرح

لوگ کہتے ہیں مجھے اکثر کہ میں درد میں ڈوبی ہوئی آواز ہوں آہ بن کر گونج اٹھے جو روح میں بربطِ غم کا میں ایسا ساز ہوں ٭٭٭ کیوں نہیں لکھتا خوشی کے گیت میں چیختی ہے کیوں میری یہ شاعری ہوک سی اٹھتی ہے کیوں الفاظ سے رو رہی ہے کیوں کہ فن […]

میری دادی اماں

ہفتہ, 9 جولائی 2011, 1:42 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز : , , , ,

ابو نے اپنی گود میں بیٹھی علیزہ سے پوچھا۔۔۔ بیٹا دادی امی کہاں ہیں۔۔۔ علیزہ کی انگلی دیوار پر لگی میری دادی اماں کی تصویر کی طرف اٹھ گئی۔۔۔ پھر علیزہ نے تصویر کی جانب اپنے دونوں بازو پھلا دئیے۔۔۔ ابو اٹھے اور علیزہ کو دیوار تک لے گئے۔۔۔ علیزہ نے اچک کر تصویر دیوار […]

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔