عمرانیات » محبت

میری ماں

منگل, 30 اگست 2016, 0:36 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز : , , , , ,

  مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔۔۔  سب سے پیاری۔۔۔سب کی پیاری۔۔۔  سب کو پیار کرنے والی۔۔۔ سب سے پیار پانے والی۔۔۔ لیکن کچھ مائیں اولاد پر سب کچھ وار کر بھی تہی دامن ہی رہتی ہیں۔۔۔ ایسی ہی کہانی میری ماں کی ہے۔۔۔ میری ماں۔۔۔  آج ہسپتال کے بستر پر ایک زندہ لاش کی […]

نفرتوں میں گهرا شخص

اتوار, 23 نومبر 2014, 9:37 | زمرہ: میری ڈائیری
ٹیگز : , , , ,

اپنے اردگرد پھیلی نفرتوں سے اکتا گیا ہوں۔۔۔ چاہ کر بھی اپنی محبتیں سب میں پھیلا نہیں پایا۔۔۔ یہ خواہش کہ سب ایک دوسرے سے محبت کریں۔۔۔ میرے لیے۔۔۔ اپنے لیے۔۔۔ دوسروں کے لیے۔۔۔ اللہ کے لیے۔۔۔ محبت اتنا مشکل کام نہیں۔۔۔ جتنا سب نے بنا لیا ہے۔۔۔ مجھ سے نا سہی۔۔۔ میری خاطر ہی […]

محبّت عذاب جان ہوتی ہے

جمعرات, 14 فروری 2013, 9:00 | زمرہ: میری محبّت
ٹیگز : ,

محبّت جیت ہوتی ہے مگر ہار جاتی ہے… کبھی دل سوز لمحوں سے… کبھی بیکار رسموں سے… کبھی تقدیر والوں سے… کبھی مجبور قسموں سے… کبھی یہ خواب ہوتی ہے… کبھی بیتاب ہوتی ہے… کبھی یہ ڈرجاتی ہے… کبھی یہ مر  جاتی ہے… محبّت جیت ہوتی ہے… مگر یہ ہار جاتی ہے… “نہیں … تم غلط که رہے […]

یادیں

یہ بھی نہیں کہ۔۔۔ میں یاد نا آوں۔۔۔ میں یاد تو آونگا۔۔۔ جب بھی محبت کی بات چلے گی۔۔۔ کچھ کہنے لگو گی۔۔۔ کچھ لکھنے لگو گی۔۔۔ تو ایسے میں لمحے بھر کو۔۔۔ یاد کے دروازے پر اک دستک ہوگی۔۔۔ ٹھٹک کر رک جاو گی۔۔۔ سوچو گی۔۔۔ دل دھڑک جائے گا۔۔۔ میرا نام لب پر […]

ایک پنجابی اور کراچی والے

پنجابی اور وہ ایم بی اے کی کلاس میں پہلی دفعہ ملے تھے۔۔۔ اور دونوں شدید محبت کرنے لگے۔۔۔ وہ کراچی کی تھی۔۔۔ اور بہت اچھی تھی۔۔۔ اتنی اچھی کہ پنجابی اس کے عشق میں گرفتار ہوتا ہوتا اس حد تک پہنچ گیا کہ پنجابی کے دل بھی بس اسی کے نام سے دھڑکتا تھا۔۔۔ […]

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔