عمرانیات » میری سوچ

زینب اور یہ دنیا

ہفتہ, 20 جنوری 2018, 1:43 | زمرہ: ارض عالی شان, میری سوچ
ٹیگز : , ,

مجھے یہ دنیا پسند نہیں۔۔۔ بلکل بھی پسند نہیں۔۔۔ یہ دنیا رہنے قابل نہیں۔۔۔ یہ دنیا میرے، آپ کے اور کسی کے بھی بچوں کے رہنے کے قابل نہیں۔۔۔ نا یہ دنیا اچھی۔۔۔ اور نا زندگی اچھی۔۔۔ نا سانس اچھی۔۔۔ نا موت اچھی۔۔۔ یہ دنیا کیسی دنیا ہے۔۔۔ جو فرشتہ صفت بچوں تک نا بخشے۔۔۔ […]

میری ماں

منگل, 30 اگست 2016, 0:36 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز : , , , , ,

  مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔۔۔  سب سے پیاری۔۔۔سب کی پیاری۔۔۔  سب کو پیار کرنے والی۔۔۔ سب سے پیار پانے والی۔۔۔ لیکن کچھ مائیں اولاد پر سب کچھ وار کر بھی تہی دامن ہی رہتی ہیں۔۔۔ ایسی ہی کہانی میری ماں کی ہے۔۔۔ میری ماں۔۔۔  آج ہسپتال کے بستر پر ایک زندہ لاش کی […]

لانگ مارچ کیوں۔۔۔؟

سوال: جب حکومت خان صاحب کے مطالبات مان رہی ہے تو خان صاحب لانگ مارچ کیوں کررہے ہیں۔۔۔ جواب: خان صاحب پچھلے ڈیڑھ سال سے حکومت سے مطالبات کر رہے ہیں کہ حلقے کھولے جائیں۔۔۔ دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں۔۔۔ یہاں تک کہ خان صاحب جب سپریم کورٹ گئے تو افتخار چوہدری صاحب نے کیس […]

مقسوم

اتوار, 9 جون 2013, 15:02 | زمرہ: عشق الہی, میری سوچ
ٹیگز :

زندگی ہاتھوں سے لمحہ بہ لمحہ پھسلتی جا رہی ہے۔۔۔ ہر وقت کا دھڑکا ہے کہ اب چلے ، تو اب چلے۔۔۔ تبلیغی جماعت والوں کی طرز پر کہوں تو یہ ڈر ہے کہ “تیاری” کیا ہے اگلی منزل کی۔۔۔ ہوش سنبھالا اور خود سے لڑائی شروع ہوئی۔۔۔ اچھائی اور برائی کے درمیاں خود کو […]

وہ ایک آنسو

جمعرات, 18 اپریل 2013, 3:20 | زمرہ: عشق الہی, میری سوچ
ٹیگز : , ,

مورخہ 14 اپریل۔۔۔ مقام: مسجدِ نبوی ﷺ بابِ جبرائیل اور بابِ البقیع کے درمیان ایک باریش نوجوان ہاتھ باندھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کے سامنے با ادب کھڑا تھا۔۔۔۔ میں  نے اس کے پاس سے گزرتے ہوئے اسے دیکھ کر اپنے چلنے کی رفتار کم کر لی۔۔۔  شاید اس کے […]

نفسِ مطمئنہ کی تلاش

جمعہ, 22 مارچ 2013, 23:58 | زمرہ: عشق الہی, میری سوچ
ٹیگز : , , ,

دوستو۔۔۔ یقین جانیے کہ دل سے جانتا ہوں اور مانتا ہوں کہ روئے زمین پر مجھ سے زیادہ گناہ گار اور کمینہ انسان کوئی  ہے اور نا ہی کوئی  ہوگا۔۔۔  اکثر حضرات سے اپنے اس ایمان کا ذکر کیا تو ان کی رائے یہ تھی کہ اپنے آپ کو اتنا گرا ہوا محسوس نا کروں۔۔۔ […]

بڑھاپا یا مجبوری

اتوار, 30 دسمبر 2012, 22:54 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز :

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بے ہنگم قطار میں کھڑے میری نظر ایک بزرگ خاتون پر پڑی۔۔۔ اور نگاہ ان پر ایسی رکی کہ بس ویٹنگ ہال پہنچنے تک انہی پر ٹکی رہی۔۔۔ خاتون کی عمر  کچھ ستر کی دہائی میں  ہوگی۔۔۔ سادہ سی شلوار قمیض ، جرابیں اور چپل پہنےہوئی، انتہاء کی معصومیت اور نور […]

مخمصہ۔۔۔ ایک سوچ

منگل, 26 جون 2012, 15:48 | زمرہ: میری ڈائیری, میری سوچ
ٹیگز :

کچھ ایسا کرنے کا جی چاہے، جس سے تھوڑا بہت سکون مل جائے۔۔۔۔ ابھی صرف سوچ ہی رہا ہو کہ وہ کام کرے۔۔۔ لیکن پھر خیال آئے کہ اوہ ہو۔۔۔ یہ تو منع ہے۔۔۔ گناہ ہے۔۔۔ سب کچھ بھول کر یہ کام کر بھی گزرے۔۔۔ تو خیالِ گناہ جینے نا دینے۔۔۔ بار بار ندامت دل […]

اللہ رے…

جمعہ, 23 مارچ 2012, 0:06 | زمرہ: میری ڈائیری, میری سوچ
ٹیگز :

اکثر سوچتا ہوں، کہ آخر اس زندگی کی ساتھ انصاف کر پاوں گا۔۔۔ اس طرح جی پاوں گا کہ جیسے جینے کا حق ہے۔۔ کیا وہ سب کچھ کر پاوں گا، کہ جسے کرنے کے لیے زندگی بخشی گئی۔۔۔ یوں تو زندگی گزارنا اتنا مشکل بھی نہیں۔۔۔ کہ گزر ہی جاتی ہے کسی نا کسی […]

اللہ رے…

جمعہ, 23 مارچ 2012, 0:06 | زمرہ: میری ڈائیری, میری سوچ
ٹیگز :

اکثر سوچتا ہوں، کہ آخر اس زندگی کی ساتھ انصاف کر پاوں گا۔۔۔ اس طرح جی پاوں گا کہ جیسے جینے کا حق ہے۔۔ کیا وہ سب کچھ کر پاوں گا، کہ جسے کرنے کے لیے زندگی بخشی گئی۔۔۔ یوں تو زندگی گزارنا اتنا مشکل بھی نہیں۔۔۔ کہ گزر ہی جاتی ہے کسی نا کسی […]

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔