عمرانیات » 2011 » جولائی

ماہ رمضان اور میرے ایمان کی کمزوری

ہفتہ, 30 جولائی 2011, 23:13 | زمرہ: عشق الہی, میری ڈائیری
ٹیگز : , ,

رمضان آنے کو ہے اور پہلا روزہ کل یا پرسوں متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات ، سعودی رویت ہلال کمیٹی کی تلقید کرتی ہے۔ عشاء کی نماز کے فوراً بعد روزہ ہونے یا نا ہونے کی خبر آ جائے گی۔ سچ بتاوں تو دل بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ایک ڈر دل میں بیٹھا ہوا ہے۔ […]

رحمٰن ملک اور تبلیغی مرکز

ہفتہ, 30 جولائی 2011, 3:24 | زمرہ: ارض عالی شان
ٹیگز : , , ,

مولانا رحمٰن ملک کا نیا فتویٰ سننے کو ملا کہ رائیونڈ والاتبلیغی مرکز دہشت گردوں کا مرکز ہے۔ اور دہشت گردی کی زیادہ تر کاروائیوں کا کوئی نا کوئی سرا تبلیغی جماعت سے ضرور ملتا ہے۔ اب جتنے عالم فاضل اور لائق فائق عالمِ دین مولانا رحمٰن ملک خود ہیں، ان کے احترام میں اس […]

میرے نئے بلاگ پر خوش آمدید

جمعہ, 29 جولائی 2011, 1:22 | زمرہ: اردو بلاگستان
ٹیگز :

ستمبر 2010 سے شروع ہونے والا بلاگنگ کا میرا سفر ورڈ پریس ڈاٹ کام سے ہوتا ہوا ڈاٹ کو ڈاٹ س سی تک پہنچا اور اب ترقی کی منازل طے کرتا ہوا میرے ذاتی ڈومین ڈاٹ کام پر آ پہنچا ہے۔ اپنا ذاتی ڈومین ہونے کی بھی اپنی ہی خوشی ہوتی ہے۔۔۔ کہ چلو جی […]

میں نے جب لکھنا سیکھا تھا…

اتوار, 24 جولائی 2011, 0:33 | زمرہ: عشق الہی
ٹیگز :

میں نے  جب لکھنا سیکھا تھا… پہلے تیرا نام لکھا تھا… میں وہ اسم عظیم ہوں جس کو… جن و ملک نے سجدہ کیا تھا… میں وہ صبر صمیم ہوں جس نے… بار امانت سر پر لیا تھا… تو نے کیوں میرا ہاتھ نہ پکڑا… جب میں رستے سے بھٹکا تھا… پہلی بارش بھیجنے والے… […]

حجامۃ–رسولﷺ کا طریقہِ علاج

جمعرات, 14 جولائی 2011, 21:44 | زمرہ: عشق الہی, متفرقات
ٹیگز : , , , ,

عرب ممالک میں حجامۃ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جسے رسول اللہ ﷺ کی سنت قرار کیا جاتا ہے۔ میری کم علمی ہی سمجھ لیں کہ مجھے حجامۃ کے بارے میں دو دن قبل ہی علم ہوا۔ میرے والد صاحب کے کندھوں، کمر اور گھٹنوں میں شدد درد رہتا تھا۔ ایک حضرت گھر تشریف لائے […]

حجامۃ–رسولﷺ کا طریقہِ علاج

جمعرات, 14 جولائی 2011, 21:44 | زمرہ: عشق الہی, متفرقات
ٹیگز : , , , ,

عرب ممالک میں حجامۃ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جسے رسول اللہ ﷺ کی سنت قرار کیا جاتا ہے۔ میری کم علمی ہی سمجھ لیں کہ مجھے حجامۃ کے بارے میں دو دن قبل ہی علم ہوا۔ میرے والد صاحب کے کندھوں، کمر اور گھٹنوں میں شدد درد رہتا تھا۔ ایک حضرت گھر تشریف لائے […]

میری دادی اماں

ہفتہ, 9 جولائی 2011, 1:42 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز : , , , ,

ابو نے اپنی گود میں بیٹھی علیزہ سے پوچھا۔۔۔ بیٹا دادی امی کہاں ہیں۔۔۔ علیزہ کی انگلی دیوار پر لگی میری دادی اماں کی تصویر کی طرف اٹھ گئی۔۔۔ پھر علیزہ نے تصویر کی جانب اپنے دونوں بازو پھلا دئیے۔۔۔ ابو اٹھے اور علیزہ کو دیوار تک لے گئے۔۔۔ علیزہ نے اچک کر تصویر دیوار […]

ڈپلومیسی۔۔۔

ہفتہ, 2 جولائی 2011, 2:10 | زمرہ: طنز و مزاح
ٹیگز : , , , ,

خوامخواہ کی یاریاں نبھاتے میں تو تھک گیا ہوں بھائی۔۔۔ اتنا بھی مجھے دنیا اور دنیا کے لوگوں سے پیار نہیں، جتنا دکھانا اور سمجھانا پڑتا ہے۔۔۔ اب یہ ڈرامہ نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔ کہ سامنے والا بک بک پر بک بک کیے جا رہا ہے۔۔۔ اور آپ دستورِ دنیا نبھانے کو اس کی […]

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔