کیا قرآن کریم انسانی تصنیف ہے؟

قرآن کریم کو پڑھتے ہوۓ مختلف لوگ مختلف جذبات سے گزرتے ہیں.ایک بڑی اکثریت کے دل نرم پڑ جاتے ہیں اور ایک فکر آمیز سنجیدگی گھیر لیتی ہے. محسوس یوں ہوتا ہے کہ کوئی بہت زبردست ہستی انسان سے خطاب کر رہی ہے جو انسان کو بہت قریب سے جانتی ہے. یوں تو ہر مسلمان کے لئے پورا قرآن کریم اور اسکا ایک ایک لفظ ہدایت اور تحذیر لئے ہوۓ ہے. مگر کچھ آیتیں خاص طور پر مجھے اندر سے ہلا کر رکھ دیتی ہیں. جیسے :

مکمل تحریرکے مطالعے اور تبصروں کے لیے یہاں کلک کیجیے

مصنف: جناب ڈاکٹر جواد خان

3 Comments

  1. وفا .برطانیہMay 24, 2011 at 10:13 PM

    عمران اقبال جی..پہلی بار آپ کے بلاگ پر آئ ہوں. بہت اچھا لکھا آپ نے.اس وقت میں یو.کے کی ایک library میں بک سرچ کر رہی ہوں گھر آکر جواب دوں گئ.

    ReplyDelete
  2. عمران اقبالMay 25, 2011 at 4:34 AM

    وفا جی۔۔۔ میرے بلاگ پر خوش آمدید۔۔۔ اور تبصرے کا بہت شکریہ۔۔۔

    لیکن جس تحریر پر آپ نے تبصرہ کیا ہے اور پسند کیا ہے۔۔۔ یہ تحریر ڈاکٹر جواد کی ہے۔۔۔ اور اس تحریر کا لنک بھی دیا گیا ہے۔۔۔

    امید ہے کہ آپ اب اس بلاگ سے دور نہیں جائیں گی اور اپنے مفید تبصروں اور آراء سے نوازتی رہیں گی۔۔۔

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔