اے دلِ نادان

[youtube]Otx-LrsQqsU[/youtube]

5 Comments

  1. بہت خوبصورت بلاگ بنا لیا ۔ بھائی ۔ روز خوب سے خوب تر کی تلاش ۔ ماشا۔اللہ
    اوراے دل نادان ۔۔۔ کی کیا بات ۔۔۔۔ اپنی لکھی ہوئی شاعری نظر نہیں آئی ۔۔۔ کوئی ناراضگی ۔۔خیر کوئی نہیں ۔۔۔۔ یہ تو ہوتا رہتا ہے ۔ خوش رہئے ۔۔

    ReplyDelete
  2. تانیہ آپا۔۔۔ بلاگ کی تعریف کا بہت شکریہ۔۔۔ اور "اے دلِ نادان" کو پسند کرنے کا بھی بہت شکریہ۔۔۔

    آپی۔۔۔ آپ کی شاعری اب بھی محفوظ ھے۔۔۔ آج کل کچھ تبدیلیاں کر رہا ہوں بلاگ میں اس لیے وہ کچھ دیر کے لیے غائب ہو گئی ہے۔۔۔ لیکن یقین مانیے کہ جیسے میں نے پہلے کہا تھا کہ آپ کا وہ کلام میرے دل میں ہے۔۔۔ آپ سے ناراضگی کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوگا۔۔۔ آپ میری بڑی آپی ہیں۔۔۔ اختلافِ رائے ہو سکتا ہے۔۔۔ لیکن ناراضگی کیوں۔۔۔

    اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔ آپ کا ہاتھ اب کیسا ہے؟؟؟

    ReplyDelete
  3. فکرِپاکستان بھائی۔۔۔ شکریہ۔۔۔ لیکن میں اپنے آپ کو ایک عام سا بندہ ہی سمجھتا ہوں۔۔۔ جو عام سوچ رکھتا ہے۔۔۔ میرے بلاگ پر آنے اور تبصرہ کے لیے بہت بہت شکریہ۔۔۔

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔