اکیلے نا جانا۔۔۔

پاکستانی فلم آرمان کا ایک خوبصورت گیت جو زیبا اور وحید مراد پر فلمایا گیا۔۔۔

[youtube]GfCTj5DDxyQ[/youtube]


یہی گیت جب نجم شیراز نے گایا تو ایک نئی تازگی کا احساس ہوا۔۔۔

[youtube]3w73Vfr4BKY[/youtube]
http://www.youtube.com/watch?v=3w73Vfr4BKY

7 Comments

  1. عِمران آپ کے نام سے کوئ میرے بلاگ پر اِنتہائ فضُول تبصرہ کر گیا ہے میں نے اُسے سپیم کر دیا ہے لیکِن آپ ذرا چیک کر لیں اور دُکھ کی بات یہ ہے کہ آئ ڈی جماعت اِسلامی کے نام سے بنائ ہے کیسے ہیں ہم لوگ؟؟؟؟؟

    ہاں گانا بہُت زبردست لگایا آپ نے ،،شئیر کرنے کا شُکریہ

    ReplyDelete
  2. شاہدہ آپا۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔ سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ کہ آپ میرے بلاگ پر آئیں۔۔۔ بہت اچھا لگا۔۔۔

    خرم بھائی کے بلاگ پر سب مل کر عبداللہ کو قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ اور یہ کام آپ کے بلاگ پر عبداللہ نے ہی کیا ہوگا یقینا۔۔۔ پہلے بھی اس نے یاسر، اجمل صاحب اور خرم کے نام سے مجھے میرے بلاگ پر گالیاں دی۔۔۔ جو میں نے ڈیلیٹ کر دیں۔۔۔

    گانا پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ اور آپا۔۔۔ پلیز آتی رہیں اور اپنی رائے سے نوازتی رہیں۔۔۔ آپ کے بھائی کو اچھا لگے گا۔۔۔ بھائی بولے تو "میں"۔۔۔ :-)

    ReplyDelete
  3. عِمِران میرے بھائ عبدُاللہ کو میں بھی کُچھ نا کُچھ جانتی ہُوں وُہ ایسا تبصرہ نہیں کر سکتا گالیاں دینا اور بات ہے ذلیل اور بے ہُودہ غلیظ بات کرنا اور بات ہے اور ایسی فضُول ترین بات عبدُاللہ نہیں کر سکتا مُجھے یقین ہے کہ اُس کے گھر میں بھی ماں بہن ہوں گی اور یہ میں نے آپ کو اِس لِئے کہا کہ آپ کی ہی آئ ڈی اِستعمال ہُوئ ہے دیکھ لیں کہیں ہیک تو نہیں ہو گئ ،،،

    اور اِنشاءاللہ چکر لگاتی رہُوں گی میرے بھائ،،،

    ReplyDelete
  4. شاہدہ آپا۔۔۔ آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ میرا نام لے کر جس نے بھی لکھا ہے وہ عبداللہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ لیلکن نام، ای میل آئی ڈی اور بلاگ ایڈریس کسی دوسرے کا ڈال کر کوئی بھی تبصرے کر سکتا ہے۔۔۔ کئی بلاگز پر اتنی سیکیورٹی رسٹریکشن نہیں ہے۔۔۔ خیر۔۔۔ جس نے بھی کیا۔۔۔ اللہ اسے عقل اور ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔

    ReplyDelete
  5. کیا میرے نام سے ایسی حرکت ہوئی ہے یا خرم سینئیر بھائی کے نام سے ایسی حرکت ہوئی ہے

    ReplyDelete
  6. میرا بھی خیال ہے عبداللہ ایسا نہیں کر سکتا شاہد کوئی اور ہو

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔