اطلاع عام

اطلاع عام

سب بلاگرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کوئی نطفہ مشکوکہ میرے نام سے مختلف بلاگز اور خاص طور پر خواتین کے بلاگز پر فحش اور لغو تبصرے کر رہا ہے۔۔۔ میں یعنی عمران اقبال ان گالیوں اور فحش تبصروں سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔۔۔

11 Comments

  1. بھائی آپ کے ساتھ غلط ہو رہا ہے مگر آپ خود لغویات لکھ کر اپنی حالت مشکوک مت کریں۔ آپ میں اور اس میں کیا فرق رہ جائے گا؟

    ReplyDelete
  2. عامر بھائی۔۔۔ میری حالت مشکوک کہاں سے ہو رہی ہے۔۔۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میری اس اطلاع کے بعد بھی مجھ پر شک کیا جائےگا۔۔۔؟
    اول تو میں نے کسی کے بلاگ پر کوئی فضول پوسٹ نہیں کی۔۔۔ اور اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔۔۔ سب کے اعمال اپنے اپنے ہیں۔۔۔ جو کر رہا ہے۔۔۔ وہ بھگتے کا بھی۔۔۔
    اب بدلے میں اگر میں اسے "نطفہ مشکوکہ" یا "خبیث" کہہ رہا ہوں تو کیا اتنا بھی مجھے حق نہیں۔۔۔ ؟؟؟

    ReplyDelete
  3. نطفہ مشکوکہ کوئی گالی نہیں نہ ہی لغو بات ہے۔
    یہ تو نہایت باتمیز قسم کا فلسفہ ہے۔
    اسے گالی نہ سمجھا جائے بلکہ اس لفظ کی گہرائی پر غور فرمایا جائے۔
    ایک مخصوص ٹولہ ہے۔جو ان سے اختلاف رکھنے والے کو گالیوں والی میلز اور شریف تے معصوم بندے کا نام استعمال کرکے فحش تبصرے کرتا ہے۔

    ReplyDelete
  4. پہلے بھی کچھ بلاگرز کے ساتھ اسطرح ہوا تھا ۔

    ReplyDelete
  5. کل ہمارے بلاگ پہ بھی کوئی انانی موس کے نام سے ہمیں واہیات اور بے ہودہ گالیاں دے گیا۔۔ میرا دل تو نہیں چاہ رہا تھا کہ وہ تبصرہ ہٹائوں بلکہ ایک سادہ سا جواب بنتا تھا اس کا جو وہ صاحب قبر تک نہ بھلا پاتے ۔لیکن پڑھنے والوں کے خیال سے ہٹا دیا۔۔

    ReplyDelete
  6. اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ آپ فکر نا کریں کچھ نہیں ہوتا سب ٹھیک ہوجائے گا

    ReplyDelete
  7. البتہ آپ نے پوسٹ ایڈیٹ کر کے میرے تبصرے کو مشکوک بنا دیا ہے (:

    ReplyDelete
  8. عمران بھائی

    کچھ عامر بھائی کا بھی خیال کریں :D

    ReplyDelete
  9. یار دراصل۔۔۔ میں نے اپنی پوسٹ میں کچھ زیادہ ہی تلخ الفاظ استعمال کیے تھے۔۔۔ لیکن عامر بھائی کے سمجھانے کے بعد وہ حصہ تلف کر دیا۔۔۔ اسی لیے عامر بھائی کے سمجھانے والی پوسٹ رہ گئی لیکن کوئی لنک بنتا نظر نہیں آتا اب۔۔۔ :P

    ReplyDelete
  10. آپ وہاں چھوٹا سا شکریہ ادا کر دیتے عامر بھائی کا

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔