ماں

کسی نے ماں سے سوال کیا کہ
اگر آپ کے قدموں سے جنت لے لی جائے
اور....................
آپ سے کہا جائے کچھ اور مانگ لو
تو آپ الله سے کیا مانگو گی ؟

ماں نے بہت خوبصورت جواب دیا
کہ میں اپنی اولاد کا نصیب
اپنے ہاتھہ سے لکھنے کا حق مانگوں گی
کیونکہ
ان کی خوشی کے آگے
میرے لئے ہر جنت چھوٹی ہے

اب آپ خود سوچئے کہ
الله نے اگر ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے تو ٹھیک رکھی ہے نا

ماں تیری عظمت کو سلام

ایکسپریس

7 Comments

  1. [...] This post was mentioned on Twitter by UrduFeed and UrduFeed, Imran Iqbal. Imran Iqbal said: ماں http://wp.me/p12iX2-5d [...]

    ReplyDelete
  2. عمران یہ میں نے اس طرح پڑھا تھا شائد کوئی ایس ایم ایس تھا ۔۔ ماں نے جواب دیا کہ وہ اللہ سے یہ مانگیں گی کہ مائیں اپنی بیٹیوں کے نصیب اپنے ہاتھ سے لکھ سکیں ۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ میری اور سب ماؤں کی عمر دراز کرے آمین ۔۔

    ReplyDelete
  3. Allah Pak tou maan ki muhaabat se kai guna ziyada piyar krty hain tou un ki likhey gae naseeb k agey maan k kia kahne

    ReplyDelete
  4. ماں کا پیار کوئ نِعمُ البدل نا ہے اور نا ہی ہوگا اللہ تعالیٰ جِن کی مائیں موجُود ہیں اُنہیں تو فیق دے کہ وُہ اُن کی خِدمت کریں اور جنّت کمائیں اور جو اِس نِعمت سے محرُوم ہو چُکے ہیں اللہ تعالیٰ اُنہیں دُعا کی توفیق دے کہ وُہ اپنی جنّتوں کے لِئے جنّت کی دُعا کریں درجات کی بُلندی کے لِئے دُعا گو رہیں،،،،،

    ReplyDelete
  5. i have no words to express maan ,there is nothing infront of her.maan tujay salam

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔