رنگ بھر جس کا نظارہ ہے۔۔۔ وہ اللہ ہی تو ہے۔۔۔

ایک وڈیو، جس نے مجھے شش و پنج میں ڈال دیا۔۔۔ بلکہ بہت زیادہ حیران کر دیا۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ آپ نے یہ وڈیو پہلے دیکھی ہو۔۔۔ لیکن میری نظر سے یہ پہلی دفعہ گزری ہے۔۔۔

اسے دیکھ کر “سبحان اللہ” کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا۔۔۔

رنگ بھر جس کا نظارہ ہے۔۔۔ وہ اللہ ہی تو ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔





2 Comments

  1. اللہ سبحان و تعالٰی کو ہر طرح کی قدرت ہے۔ بے شک وہ ہر شئے قادر ہے۔ مگر میری ذاتی رائے میں اسلام کی حقانیت یوں کھلنے کے بغیر بھی طے ہے۔ ہم مسلمانوں کو اس بارے نہائت احتیاط سے کام لینا چاہئیے۔ بہت ممکن ہے کل کو اس کی کوئی سائنسی یا فطری توجہیہ سامنے آجائے۔ اور دیگر مختلف کلام جن کا اسلام سے واسطہ نہ ہو اور پھولوں کے ویسے ہی ردعمل پہ ہم کیا کہیں گے؟۔

    ReplyDelete
  2. جاوید بھائی۔۔۔ میں تو بس اس قدرت کے کرشمے سے محظوظ ہو رہا ہوں۔۔۔

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔