بوجھو تو جانیں

بھائیو... یہ کیا چیز ہے... اسے کیا کہتے ہیں؟ کوئی ہمیں اس کی خصلتیں بتا سکتا ہے...

6 Comments

  1. او بھائی عمران!!
    آپ کو نہیں ملوم یہ جھاڑیوں میں پھنسے والا اور بیگانی شادی میں دیوانہ ہوجانے والا ذبحہ کرکے کھاو تو مزیدار نہیں تو اللہ کی نہایت احمق مخلوق ہے۔
    اللہ میاں دا مشوم بندہ۔ آہو

    ReplyDelete
  2. اسے بارہ سنگھا کہتے ہیں۔ اردو بلاگز پہ جگہ بہ جگہ سینگ بھنسائے نظر آتا ہے۔
    جب تک دنیا میں جھاڑیاں باقی ہیں۔ بارہ شنگھے ان سے شینگ پھنسائے رکھیں۔ ایک کیو ایک کا اعلان۔
    مذید معلومات کے لئیے دیکھئے ۔ بارہ سنگھے کی فریاد
    http://www.dufferistan.com/?p=1132

    ReplyDelete
  3. یہ آفت بلاگستان اردو ہے جس سے سب اللہ کی پناہ مانگتے ہیں

    ReplyDelete
  4. یہ آفت بلاگستان ہے جس سے سب اللہ کی پناہ مانگتے ہیں

    ReplyDelete
  5. اس جانور کے جی پچھو شکاری کتے لگے ھو تے ھے :sleepy: :sleepy:

    ReplyDelete
  6. ایک مشورہ دوں، آپ اپنے بلاگ کا نام دائرہ فکر تبدیل کر دیں اور ٹیگ لائن بھی۔
    مناسب نام یہ ہو سکتے ہیں آ عندلیب، اسکا مائخذ یہ شعر ہے۔
    آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں
    میں ہائے دل پکاروں تو کہے ہائے دل
    اسکا کوئ بھی مصرعہ آپکی ٹیگ لائن کا کام انجام دے سکتا ہے۔

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔