نثار تیری گلیوں کے اے وطن۔۔۔ فیض احمد فیض





10 Comments

  1. ان تعریف کرنے والے صاحب کے اس شاعر کے بارے میں دلی تاثرات یہ ہیں !
    اسلئے کہ اس شاعر کے کلام اور عمل ايک دوسرے کی ضد تھے ۔ وہ دہريا ۔ ارسٹوکريٹ اور اکڑی گردن والا شخص تھا جو ملک کے پہلے وزيرِ اعظم کے قتل کی سازش ميں جب جيل گيا تو اسے وطن کی محبت ياد آئی ۔

    ReplyDelete
  2. عبداللہ صاحب۔۔۔ اجمل صاحب نے اس پوسٹ میں شاعر کے بارے میں کچھ نہیں لکھا بلکی صرف اور صرف اس گیت کی تعریف کی ہے۔۔۔۔ شاید آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے۔۔۔

    ReplyDelete
  3. Here is the link now you can see by yourself!
    http://shahi.urdunama.org/?p=324

    ReplyDelete
  4. عبداللہ بھائی۔۔۔ جی میں نے اجمل صاحب کا یہ تبصرہ پہلے بھی پڑھا ہے۔۔۔ اور میری رائے اب بھی یہ ہی ہے کہ اجمل صاحب نے نکتہ چینی شاعر جناب فیض احمد فیض صاحب کے بارے میں کی ہے نا کہ اس نظم پر یا اس کے الفاظ پر۔۔۔

    اب فیض احمد صاحب جیسے بھی انسان ہوں۔۔۔ غور طلب بات صرف یہ ہے کہ چاہے جن بھی حالات میں انہوں نے پاک وطن پاکستان کے لیے اچھے الفاظ استعمال کیے اور ایک اچھی نظم لکھی۔۔۔

    میری اس پوسٹ کا مقصد بھی صرف اور صرف پاکستان کے لیے اتنی خوبصورت لکھی گئی نظم شئیر کرنا تھا۔۔۔ نا کہ فیض صاحب کے بارے میں کچھ لکھنا۔۔

    ReplyDelete
  5. ارے ارے ایسا بھی کیا چھپانا صاف صاف کہیں کہ آپنے یہ نظم ایم کیو ایم الطاف حسین اور مشرف سے اپنا بغض نکالنے کے لیئے لگائی تھی!
    اور آپکے بزرگ نے آپ کی واہ واہ بھی اسی سینس میں کی ہے،
    مجھے بس آپ جیسے لوگوں کی یہی منافقت ہے جو ہضم نہیں ہوتی
    :)

    ReplyDelete
  6. عبداللہ بھائی۔۔۔ ویسے تو اب مجھے آپ کے آخری تبصرے کا جواب دینا ہی نہیں چاہیے۔۔۔ لیکن آپ نے مجھے منافق کہا۔۔۔ بالکل صحیح کہا۔۔۔ میں تو خود کو نا صرف منافق، فاسق بلکہ گستاخ رسول اور گستاخ اللہ بھی سمجھتا ہوں۔۔۔ اب اللہ سے دعا یہ ہے کہ اللہ مجھے ان برائیوں سے بچائے۔۔۔

    دوسری بات۔۔۔ آپ نے یہ بات بھی بلکل درست فرمائی کہ یہ نظم الطاف حسین اور مشرف سے بغض نکالنے کے لیے لگائی گئی ہے۔۔۔ بس آپ کچھ اور نام آپ اس لسٹ میں ڈالنا بھول گئے ہیں۔۔۔ تو میں آپ کی آسانی کے لیے شامل کر دیتا ہوں۔۔۔ اس لسٹ میں الطاف حسین، مشرف، نواز شریف، اسفند یار ولی، مولانا فضل الرحمن، قاضی حسین، زرداری اور ان سب کے حواریان بھی ہیں۔۔۔

    جونکہ آپ نہایت ہی سچے، کھرے اور پاکباز انسان ہیں اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تبارک تعالی سے ہمارے لیے اور ہمارے مسلم امت کے لیے دعا کریں۔۔۔

    ReplyDelete
  7. عمران اقبال میں ایک انتہائی گناہ گار انسان ہوں جواپنے دین کو سیکھنے کی جستجو میں مبتلا ہے اور جس کا جنون اپنے وطن کوامن وسکون کا گہوارہ بنا دیکھنا ہے جہاں بلا تشخیص رنگ ونسل اور مذہب سب سکون سے رہ سکیں،
    ہم سب کواسی نہج پر سوچنا اور کام کرنا ہے،اللہ امت مسلمہ کو ایک اور نیک کردیں اور ہمیں اپنے دین کا صحیح فہم عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین

    ReplyDelete
  8. عبداللہ۔۔۔ اللہ آپ اور ہم سب کو معاف فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔

    ReplyDelete
  9. I added your site to my favorites.

    my site: wikilog

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔