ایک خوبصورت ںظم

بہت خوبصورت نظم۔۔۔ ہر اس شخص کے لیے جس نے کبھی محبت سے عشق تک کا سفر تنہا طےکیا ہے۔۔۔





5 Comments

  1. جس نے کبھی محبت ہی نا کی ہو ۔ پھر وہ یہ نظم نا سنے

    ReplyDelete
  2. تانیہ صاحبہ۔۔۔ محبت تو ہر انسان کرتا ہے۔۔۔ بس عشق پر ہر کسی کا زور نہیں چلتا بس۔۔۔ اس نظم میں جو درد ہے وہ محبت کا تو ہے ہی لیکں عشق کی تڑپ نے اس میں چار چاند لگا دیے ہیں۔۔۔

    اور ہاں اگر کسی نے کبھی محبت کی ہی نہیں تو پھر اسے یہ نظم واقعی نہیں سننی چاہیے۔۔۔ کیا پتا شاید سن کر اسکا دل محبت کے لیے مچل اٹھے۔۔۔

    ReplyDelete
  3. یہ عشق کیا اور کب ہوتا ہے? یا عشق کسے کہتے ہیں?
    ایک پوسٹ میں محبت سے عشق تک کے سفر کی وضاحت تو کر دیں۔ لیکن ضروری نہیں کہ تنہا سفر کی ہی وضاحت۔

    ReplyDelete
  4. GRATULERER!!!! Rakk det akkurat før klokka runder 12:))) Rask runde på bloggene her etter å ha kommet hjem fra studiesamling.... Herlig kavalkade du serverer her:) Snakkes snart:) Klem

    ReplyDelete

اگر آپ کو تحریر پسند آئی تو اپنی رائے ضرور دیجیے۔