عمرانیات » محرومی

محرومی

ہفتہ, 18 دسمبر 2010, 1:22 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز:

انسان اس زندگی میں کیا کیا پا سکتا ہے اور کیا کھوتا ہے۔۔۔



2 تبصرے برائے “محرومی”

  1. 1افتخار اجمل بھوپال

    صرف “ڈائنگ” کو “سٹرائيونگ” سے بدل ديجئے ۔ سب ٹھيک ہو جائے گا
    اور ہاں ۔ آپ نے ميرے جيسے کو نکال باہر کيا جو پچھلی دو تين دہائيوں سے کوشش ميں ہيں کہ نئی نسل ان کے تجربات سے کچھ سيکھ کر اپنے وقت کا بہتر استعمال کرنے کے قابل ہو سکيں

  2. 2جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    بھائی صاحب۔
    عین اسوقت جب انسان یہ سمجھتا ہے کہ وہ کچھ پا رہا ہے تو درحقیقت وہ کھو رہا ہوتا ہے۔ وہ اس پیدا ہوتا ہے تو اس کے کھونے کا سفر جاری ہوجاتا ہے۔ اور دنیا میں موت اس کے مکمل کھوئے جانے کا اختتام ہے ابد اور اثبات صرف اللہ کو ہے ۔ رہے نام اللہ کا

تبصرہ کیجیے

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔