عمرانیات » ماں

ماں

جمعرات, 3 فروری 2011, 12:58 | زمرہ: میری سوچ
ٹیگز:

کسی نے ماں سے سوال کیا کہ
اگر آپ کے قدموں سے جنت لے لی جائے
اور………………..
آپ سے کہا جائے کچھ اور مانگ لو
تو آپ الله سے کیا مانگو گی ؟

ماں نے بہت خوبصورت جواب دیا
کہ میں اپنی اولاد کا نصیب
اپنے ہاتھہ سے لکھنے کا حق مانگوں گی
کیونکہ
ان کی خوشی کے آگے
میرے لئے ہر جنت چھوٹی ہے

اب آپ خود سوچئے کہ
الله نے اگر ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے تو ٹھیک رکھی ہے نا

ماں تیری عظمت کو سلام

ایکسپریس



7 تبصرے برائے “ماں”

  1. 1حجاب

    عمران یہ میں نے اس طرح پڑھا تھا شائد کوئی ایس ایم ایس تھا ۔۔ ماں نے جواب دیا کہ وہ اللہ سے یہ مانگیں گی کہ مائیں اپنی بیٹیوں کے نصیب اپنے ہاتھ سے لکھ سکیں ۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ میری اور سب ماؤں کی عمر دراز کرے آمین ۔۔

  2. 2Asma

    Allah Pak tou maan ki muhaabat se kai guna ziyada piyar krty hain tou un ki likhey gae naseeb k agey maan k kia kahne

  3. 3شاہدہ اکرم

    ماں کا پیار کوئ نِعمُ البدل نا ہے اور نا ہی ہوگا اللہ تعالیٰ جِن کی مائیں موجُود ہیں اُنہیں تو فیق دے کہ وُہ اُن کی خِدمت کریں اور جنّت کمائیں اور جو اِس نِعمت سے محرُوم ہو چُکے ہیں اللہ تعالیٰ اُنہیں دُعا کی توفیق دے کہ وُہ اپنی جنّتوں کے لِئے جنّت کی دُعا کریں درجات کی بُلندی کے لِئے دُعا گو رہیں،،،،،

  4. 4جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    ماواں
    ٹھنڈیا چھاواں۔

    لاریب۔

  5. 5aisha

    i have no words to express maan ,there is nothing infront of her.maan tujay salam

ٹریک بیکس

  1. 1. Tweets that mention ماں « دائرہ فکر… عمران اقبال -- Topsy.com
  2. 2. حجاب
  3. 3. Asma
  4. 4. شاہدہ اکرم
  5. 5. جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
  6. 6. aisha
  7. 7. ماں | Tea Break

تبصرہ کیجیے

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔