عمرانیات » سائنسی علوم اور علوم وحی

سائنسی علوم اور علوم وحی

منگل, 17 مئی 2011, 12:17 | زمرہ: عشق الہی
ٹیگز: , , , , , ,

حق تعالیٰ کی جانب سے مخلوق کو دو قسم کے علم عطا کئے گئے ہیں۔
ایک کائنات کے اسرار و رموز، اشیاء کے اوصاف و خواص اور فوائد و نقصانات کا علم جسے “علمِ کائنات” یا “تکوینی علم” کہا جاتا ہے، تمام انسانی علوم اور ان کے سینکڑوں شعبے اسی “علمِ کائنات” کی شاخیں ہیں، مگر معلوماتِ خداوندی کے مقابلے میں انسان کا یہ کائناتی علم سمندر کے مقابلے میں ایک قطرے کی اور پہاڑ کی مقابلے میں ایک ذرّہ کی نسبت بھی نہیں رکھتا۔
مصنفِ تحریر: جناب بنیاد پرست

 



3 تبصرے برائے “سائنسی علوم اور علوم وحی”

  1. 1fikrepakistan

    بنیاد پرست بھائی اور عمران بھائی، یہ سب جنہیں آپ نے کائناتی علم قرار دیا ہے بنیادی طور پر یہ سارے علم معلومات خداوندی ہی ہیں، کائنات کی ہر شے اللہ تعالیٰ نے ہی تو بنائی ہے تو اللہ کے بنائی ہوئی کائنات کے اسرار و رموز جاننا کیسے معلومات خداوندی کے جدا ہوسکتا ہے ؟ ان ہی چیزوں پر غور و فکر کر کے تو انسان نے اللہ کو پہچانا ہے میرے بھائی۔

  2. 2تحریم

    اچھا بلاگ ہے
    ایسے ہی شیئرینگ کرتے رہا کیجئے

  3. 3عمران اقبال

    شکریہ تحریم۔۔۔

تبصرہ کیجیے

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔