عمرانیات » رنگ بھر جس کا نظارہ ہے۔۔۔ وہ اللہ ہی تو ہے۔۔۔

رنگ بھر جس کا نظارہ ہے۔۔۔ وہ اللہ ہی تو ہے۔۔۔

پیر, 3 جنوری 2011, 23:28 | زمرہ: عشق الہی
ٹیگز:

ایک وڈیو، جس نے مجھے شش و پنج میں ڈال دیا۔۔۔ بلکہ بہت زیادہ حیران کر دیا۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ آپ نے یہ وڈیو پہلے دیکھی ہو۔۔۔ لیکن میری نظر سے یہ پہلی دفعہ گزری ہے۔۔۔

اسے دیکھ کر “سبحان اللہ” کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا۔۔۔

رنگ بھر جس کا نظارہ ہے۔۔۔ وہ اللہ ہی تو ہے۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔



2 تبصرے برائے “رنگ بھر جس کا نظارہ ہے۔۔۔ وہ اللہ ہی تو ہے۔۔۔”

  1. 1جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    اللہ سبحان و تعالٰی کو ہر طرح کی قدرت ہے۔ بے شک وہ ہر شئے قادر ہے۔ مگر میری ذاتی رائے میں اسلام کی حقانیت یوں کھلنے کے بغیر بھی طے ہے۔ ہم مسلمانوں کو اس بارے نہائت احتیاط سے کام لینا چاہئیے۔ بہت ممکن ہے کل کو اس کی کوئی سائنسی یا فطری توجہیہ سامنے آجائے۔ اور دیگر مختلف کلام جن کا اسلام سے واسطہ نہ ہو اور پھولوں کے ویسے ہی ردعمل پہ ہم کیا کہیں گے؟۔

  2. 2عمران اقبال

    جاوید بھائی۔۔۔ میں تو بس اس قدرت کے کرشمے سے محظوظ ہو رہا ہوں۔۔۔

تبصرہ کیجیے

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔