عمرانیات » اے دلِ نادان

اے دلِ نادان

پیر, 14 مارچ 2011, 23:34 | زمرہ: میرے گیت
ٹیگز:



5 تبصرے برائے “اے دلِ نادان”

  1. 1fikrepakistan

    آپ خاص ہی ہیں جناب

  2. 2عمران اقبال

    فکرِپاکستان بھائی۔۔۔ شکریہ۔۔۔ لیکن میں اپنے آپ کو ایک عام سا بندہ ہی سمجھتا ہوں۔۔۔ جو عام سوچ رکھتا ہے۔۔۔ میرے بلاگ پر آنے اور تبصرہ کے لیے بہت بہت شکریہ۔۔۔

  3. 3تانیہ رحمان

    بہت خوبصورت بلاگ بنا لیا ۔ بھائی ۔ روز خوب سے خوب تر کی تلاش ۔ ماشا۔اللہ
    اوراے دل نادان ۔۔۔ کی کیا بات ۔۔۔۔ اپنی لکھی ہوئی شاعری نظر نہیں آئی ۔۔۔ کوئی ناراضگی ۔۔خیر کوئی نہیں ۔۔۔۔ یہ تو ہوتا رہتا ہے ۔ خوش رہئے ۔۔

  4. 4عمران اقبال

    تانیہ آپا۔۔۔ بلاگ کی تعریف کا بہت شکریہ۔۔۔ اور “اے دلِ نادان” کو پسند کرنے کا بھی بہت شکریہ۔۔۔

    آپی۔۔۔ آپ کی شاعری اب بھی محفوظ ھے۔۔۔ آج کل کچھ تبدیلیاں کر رہا ہوں بلاگ میں اس لیے وہ کچھ دیر کے لیے غائب ہو گئی ہے۔۔۔ لیکن یقین مانیے کہ جیسے میں نے پہلے کہا تھا کہ آپ کا وہ کلام میرے دل میں ہے۔۔۔ آپ سے ناراضگی کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوگا۔۔۔ آپ میری بڑی آپی ہیں۔۔۔ اختلافِ رائے ہو سکتا ہے۔۔۔ لیکن ناراضگی کیوں۔۔۔

    اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔ آپ کا ہاتھ اب کیسا ہے؟؟؟

ٹریک بیکس

  1. 1. fikrepakistan
  2. 2. عمران اقبال
  3. 3. اے دلِ نادان | Tea Break
  4. 4. تانیہ رحمان
  5. 5. عمران اقبال

تبصرہ کیجیے

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔