عمرانیات » اب روییں بھی نا تو کیا کریں…

اب روییں بھی نا تو کیا کریں…

پیر, 10 جنوری 2011, 19:06 | زمرہ: ارض عالی شان
ٹیگز:

حسین حقانی، امیرکا میں پاکستان کے سفیر… یہ ہیں ہمارے نمایندگان…



4 تبصرے برائے “اب روییں بھی نا تو کیا کریں…”

  1. 1جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    غیرت سے عاری بھیک منگوں کا ایک ٹولہ ہے۔ جو ہر جگہ ہر سو ہر کسی کے سامنے ملک و قوم کو محض اس لئیے ذلیل کر رہا ہے تانکہ بھیک ملے اور انکی عیش و نشاط جارہی ہے۔ قوم کو گروی کئیے جارہے ہیں اور ہمیں عالمی دنیا مین خیراتی اور مانگت قرار دینے میں ایسے ہی حقانیوں کا ہاتھ ہے۔

  2. 2خاور کھوکھر

    اس میں تو کچھ جھوٹ نہیں هے
    پاکستان کے آگو (لیڈر) لوگ ایسے هی تو هیں
    حقانی صاحب کی برا کہنے کی بجائے اس بات کا سوچیں که جو بات وھ امریکیوں کو بتا رهے هیں وھ سچ ہے
    اور اس بات کا پاکستانیوں کو بھی معلوم هونا چاہیے
    تاکه اگر پاکستانی غیرت مند هیں تو اس بات کا کچھ اپائے کریں
    ورنه حقائق کو تسلیم کریں اور جو هیں جیسے هیں کی بنیاد پر کام جاری رکھیں

  3. 3عمران اقبال

    jee janaab… aik Abdullah sahaab hain… jo bohat tang kar rahe hain aaj kal sab ko… aap kya samjhe… aap ki taraf ishaara hai….? mohtarram… fikar na karein…….. un ka naam baarah singha hai al-maarouf…

  4. 4عمران اقبال

    زبردست عبداللہ۔۔۔۔ یار صرف “میرا پاکستان” اور “عتیقہ” کے بلاگ میں کیوں۔۔۔ باقی بلاگز میں کیوں نہیں پوسٹ کی آپ نے۔۔۔۔ یار غلط بات ہے۔۔۔۔ زلیل ہونا ہے تو ہر جگہ زلیل ہو نا۔۔۔۔

تبصرہ کیجیے

 
error: خدا کا خوف کھاو بھائی، کیا کرنا ہے کاپی کر کے۔۔۔